اکشے کمار فلم میں ایک کروڑ روپے کی موٹر سائیکل استعمال کرینگے

اکشے کمار فلم میں ایک کروڑ روپے کی موٹر سائیکل استعمال کرینگے

  

ممبئی (آئی این پی) بالی وڈ کھلاڑی اکشے کمار بھی مچائیں گے دھوم مگر فلم ”اوہ مائی گاڈ“ میں۔ کھلاڑیوں کے کھلاڑی ہیں اکشے کمار۔کبھی رومانس تو کبھی ایکشن ہیرو۔ فلم دھوم میں بائیکس پر آتے ہیروز کو دیکھ کر اکشے کا بھی دل للچایا اور انہوں نے کر ڈالی فرمائش فلم اوہ مائی گاڈ کے پروڈیوسر سے کہ انہیں ایک بائیک چاہیے۔ اکشے کی یہ فرمائس ہوئی اور ان کے لئے سپیشل بائیک بنائی گئی جس میں پانچ سو سی سی انجن ، تین سو ایم ایم وہیل لگے ہیں۔ اس بائیک کی قیمت ایک کروڑروپے ہے۔

مزید :

کلچر -