ماہ صیام میں ریلوے ریزرویشن کے اوقات کا رتبدیل

ماہ صیام میں ریلوے ریزرویشن کے اوقات کا رتبدیل

  

لاہور (پ ر) رمضان المبارک کے دوران رےلوے رےزروےشن دفاتر اور بکنگ اےجنسےز کے اوقات کار تےن شفٹوں مےں ہونگے پہلی شفٹ صبح 8 بجے سے لےکر دوپہر1 بجے تک دوسری شفٹ دوپہر 1 بجے سے شام6 بجے تک اور نائٹ شفٹ رات 8 بجے سے لےکر رات11 بجے تک کام کرےں گی جمعتہ المبارک کے روز12 بجکر 30 منٹ سے لےکر2 بجے تک نماز جمعہ کا وقفہ ہو گا اےسے تمام رےزروےشن دفاتر جہاں سنگل شفٹ کام کر رہی ہے وہاں کوئی تبدےلی نہےں کی گئی ےاد رہے کہ دوسری شفٹ کے دوران شام 6بجے سے لےکر رات8 بجے تک افطار اور نماز کا وقفہ ہو گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -