معروف اداکار پیٹر اوٹول نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

معروف اداکار پیٹر اوٹول نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاس اینجلس (این این آئی) ہالی ووڈ کے معروف اداکار پیٹراوٹول نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ 89 سالہ اداکار نے 1962میں بننے والی فلم ”لارنس آف عریبیا“میں اپنی شاندار اداکاری سے عالمگیر شہرت حاصل کی تھی۔ انہیں آٹھ مرتبہ آسکر ایوارڈ کےلئے نامزد کیا گیا مگر بدقسمتی سے وہ کبھی یہ اعزاز حاصل نہ کر پائے۔2003میں انہیں اعزازی آسکر سے نوازا گیا تھا۔

مزید :

کلچر -