ریپڈ بس ٹرانزٹ ٹریک کے باعث جابجا ٹریفک جام، گاڑیوں کی لمبی قطاریں
لاہور(وقائع نگار خصوصی) فیروز پور روڈ پر ریپڈ بس ٹرانزٹ سروس کے ٹریک کے باعث جگہ جگہ ٹریفک کا رش رہنے لگا ہے ٹریفک پولیس اور ٹیپا میں عدم تعاون کی وجہ سے عملاً لوگ اس ٹریک پر اپنی مرضی کے مطابق ٹریفک چلانے کی وجہ سے ٹریفک میں بھی پھنس کر رہ جاتے ہیں۔ روزانہ کئی حادثات میں ہو رہے ہیں ٹریفک حکام کی نفری بھی کم ہے اور پولیس کو سڑک پر ٹریفک کا نظام بہتر بنانے رکاوٹیں کا نظام بہتر بنانے رکاوٹوں اور دوسرا سامان بھی زیادتی تعداد میں دستیاب ہیں رات کے اوقات میں کلمہ چوک سے نشتر کالونی تک روزانہ ٹریفک کا نظام درہم برہم ہونا معمول بن کر رہ گیا ہے جس سے سارے لوگ بہت پریشان ہیں۔