عامر خان کا بیٹا بھی فلمی میدان میں آ گیا

عامر خان کا بیٹا بھی فلمی میدان میں آ گیا

  

ممبئی (نیٹ نیوز) بالی ووڈ مسٹر پرفیکٹ عامر خان کے بیٹے جنید خان بھی فلمی میدان میں آ گئے مگر پردے کے پیچھے۔ ابھی شائقینِ فلم سیف علی خان کی 17 سالہ بیٹی کے منظر عام پر آنے سے حیران تھے کہ بالی ووڈمسٹر پرفیکٹ عامر خان کے 17 سالہ بیٹے کو دیکھ کر پریشان ہو گئے۔ جنید خان فی الحال سکرین کی بجائے پس پردہ رہنا چاہتے ہیں۔ جنید خان فلم تھری ایڈیٹس کے ڈائریکٹر راک کمار ہیرانی کی فلم پی کے میں اسسٹنٹ بنیں گے۔ اس فلم میں عامر خان کے مد مقابل انوشکا شرما ہوں گی ۔

مزید :

کلچر -