بھارتی اداکارشیبا بھاگٹری ا گلوکار فریدی خانم کے گھر پہنچ گئی

بھارتی اداکارشیبا بھاگٹری ا گلوکار فریدی خانم کے گھر پہنچ گئی

  

لاہور(این این آئی) بھارتی اداکارہ شیبا بھاگٹری نامور گلوکار فریدی خانم کے گھر پہنچ گئی شیبا بھاگٹری کے کے ہمراہ ان کی والدہ کرن اداکارہشیبا بٹ ڈریس ڈیزائنر بینا امجد بھی تھیں ۔ بھارتی اداکار ہ نے فریدہ خانم کے اہل خانہ سے گفتگو کرتے ہوئے فریدہ خانم کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ فریدہ خانم جیسی خوبصورت آواز برصغیر کی پہچان رہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ فریدہ خانم مجھے اور میری والدہ کی بڑی پسندیدہ گلوکار تھیں ان کی محبت ہمیں یہاں کھینچ لائی ۔

مزید :

کلچر -