امرتا راﺅ کو ڈائریکٹر کرن کپور نے فلم میں کاسٹ کرلیا

امرتا راﺅ کو ڈائریکٹر کرن کپور نے فلم میں کاسٹ کرلیا

  

ممبئی(نیٹ نیوز) بھارتی اداکارہ امرتا راﺅ کو ڈائریکٹر کرن کپور نے اپنی فلم میں اہم کردار کے لئے کاسٹ کرلیا ہے اس فلم کے بارے میں بتاتے ہوئے اداکارہ امرتا ر اﺅ نے کہا کہ کافی عرصہ بعد فلم سائن کی ہے اور مجھے خوشی اس بات کی ہے کہ اس کے ڈائریکٹر کرن کپور ہیں جو ماضی میں بہت ہٹ فلمیںبناچکے ہیں امرتا راﺅ نے کہا کہ مجھے اس سے قبل ایسا کردار نہیں ملا تھا اس لئے کوئی فلم سائن نہیں کی لیکن اس فلم سے بہت امیدیں وابستہ ہیں اور امید ہے کہ ضرور پوری ہوں گی امرتا راﺅ نے کہا کہ میں ہمیشہ بہت سوچ سمجھ کر فلمیں سائن کرتی ہوں اور اسی وجہ سے انڈسٹری میں میرا منفرد مقام ہے جس کو برقرار رکھنے کی کوشش کروں گی۔

مزید :

کلچر -