سماجی اور مذہبی سوالات و جواب پر مشتمل مذہبی گیم شو”حئی الا لفلاح “

سماجی اور مذہبی سوالات و جواب پر مشتمل مذہبی گیم شو”حئی الا لفلاح “

  

لاہور(فلم رپورٹر) سماجی اور مذہبی سوالات و جواب پر مشتمل مذہبی گیم شو”حئی الا لفلاح “ہے ۔ اس شو کو پیش کئے جانے کا مقصد نہ صرف شرکاءکی مذہبی استعداد کو جانچنا بلکہ انتہائی آسان انداز میں اسلامی علم کا فروغ ہے۔شو میں قرآن‘ سنت ‘ تاریخ‘ شریعت‘ فن‘ فلسفہ‘ فن تعمیرات اور سیاست سے متعلق سوالات کئے جائیں گے۔

مزید :

کلچر -