ڈینگی آگاہی مہم کا سلسلہ جاری ہے ، ملک اسلم

ڈینگی آگاہی مہم کا سلسلہ جاری ہے ، ملک اسلم

  

 لاہور (لیڈی رپورٹر) سیکرٹری سوشل ویلفیئر ملک اسلم نے کہا ہے کہ حکومت باقائدگی سے ڈینگی آگاہی مہم کے حوالے سے سیمناروں کا انعقاد کر رہیی ہے اور اپنے تمام وسائل کو بروئے کار لا رہی ہے گزشتہ روز سوشل سروسز بورڈ اور محکمہ سوشل ویلفیئر کے زیراہتمام سوشل ٹرینگ انسٹی ٹیوٹ میں ڈینگی آگاہی مہم کے حوالے سے کئے گئے سیمینار سے خطاب کر رہے تھے بعدازاں ڈی جی سوشل ویلفیئر ملک اسلم نے بھی خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ ڈینگی آگاہی مہم کا سلسلہ جاری ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -