حکمرانوں نے ڈالروں کی لالچ میں نیٹو سپلائی بحال کی: احسن رشید
لاہور(سٹاف رپورٹر)پاکستان تحرےک انصاف کے مرکزی رہنما احسن رشےد نے کہا ہے کہ موجودہ نا اہل حکمران ٹولے نے ڈالروں کی لالچ مےں آ کر نےٹو سپلائی تو بحال کر دی لےکن امرےکہ نے ڈالر دےنے سے انکار کر دےا لےکن حکمرانوں نے پاکستان کی خود مختاری اور سلامتی کو امرےکہ کے آگے گروی رکھ دیا ہے اور ڈرون حملے زرداری کی مرضی سے ہو رہے ہے تحرےک انصاف شروع دن سے نام نہاد امرےکی جنگ اور قبائلی علاقوں مےں ہونے والے ڈرون حملوں کی شدےد مخالف تھی اورآج ےہ بات سچ ثابت چکی ہے ےہ جنگ پاکستان کی نہےںتھی بلکہ ہمارے اوپر مسلط کر دی گئی انہوں نے کہا کہ موجودہ حکمرانوں نے اپنے ذاتی مفادات کی خاطر کے لئے اس جنگ مےںپاکستان کو شامل کر دےا اوراس جنگ سے پاکستان کو کوئی فائدہ نہےں ہوا اور 71 ارب ڈالر کا پاکستان کی معیشت کو نقصان پہنچا اوراس جنگ سے ہزاروں کی تعداد مےں پاکستانےوں کی قےمتی جانےں ضائع ہو چکی ہےں تحرےک انصاف نے پورے ملک مےں ڈرون حملوں اور نےٹو سپلائی اور نام نہاد دہشت گردی کے خلاف لڑی جانے والی جنگ کے خلاف ہمےشہ آواز بلند کی ہے۔ موجودہ حکمرانوں کے کانوں تک جوں تک نہےں رےگی۔