ڈی سی او نے پولیو مہم کا جائزہ لینے کیلئے مختلف علاقوں کا دورہ کیا

ڈی سی او نے پولیو مہم کا جائزہ لینے کیلئے مختلف علاقوں کا دورہ کیا

  

لاہور(جنرل رپورٹر) ڈی سی او لاہور نورالامینگل نے پولیو مہم کا جائزہ لینے کے لئے کینٹ کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور بچوں کو پولیو سے بچاﺅ کے قطرے پلائے اس موقع پر انہوں نے لاہوکنٹونمنٹ بورڈ جنرل ہسپتال کا بھی دورہ کیا اور انتظامات کو تسلی بخش قرار دیا اس موقع پر فوجی افسروں نے بھی نومولودوں کو پولیو کے قطرے پلائے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -