مورگن سٹینلے کے جرمنی آپریشن کے سربراہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

مورگن سٹینلے کے جرمنی آپریشن کے سربراہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


برلن(اے پی پی) امریکی سرمایہ کار بینک مورگن سٹینلے کے جرمنی آپریشن کے سربراہ ڈیرک نوتھیس نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ مورگن سٹینلے کے مطابق ان کے جرمنی میں کاروبار کے سربراہ ڈیرک نوتھیس نے اپنا عہدہ مستقل طور پر چھوڑ دیا ہے اور اب وہ بینک کے بورڈ آف گورنر کے بھی رکن نہیں رہے۔ ذرائع کے مطابق نوتھیس کا نام بینک سے متعلقہ ایک بدعنوانی کے کیس میں لیا جا رہا ہے جس میں بینک نے فرنچ پاور کمپنی سے 2010ءمیں 4.7 ارب یورو کا ایک معاہدہ کیا تھا۔

مزید :

کامرس -