برما میں قتل عام پر دل خون کے آنسو روتا ہے: محمود الرشید

برما میں قتل عام پر دل خون کے آنسو روتا ہے: محمود الرشید

  

 لاہور(سٹاف رپورٹر) پاکستان تحرےک انصاف کے سےنئےر رہنماﺅں مےاں محمود الرشےد، ظہےر عباس کھو کھر، چوہدری اصغر گجر، جمشےد اقبال چےمہ، شبےر سےا ل ،ملک نواز اعوان نے امت مسلمہ کے نا اہل حکمران اقتدار کے مزے لے رہے ہےں برما مےں ہزاروں مسلمان بھائےوں کے قتل عام پر خاموشی بہت بڑا جرم ہے اگر آج حکمران اس طرح خاموش رہے تو کل کوکوئی بھی ملک برما بن سکتا ہے افسوس کہ انسانی حقو ق کی تنظےمےںخاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں انہوں نے کہا کہ امت مسلمہ کے حکمران اقتدار کے لئے اپنے ملک اور عوام کے بجائے امرےکہ کی طرف دےکھتے ہے برما مےں انسانےت کے قتل عام پر دل خون کے آنسو روتا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -