گورنر پنجاب کا سلطان حیات کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

گورنر پنجاب کا سلطان حیات کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

  

لاہور (نمائندہ خصوصی) گورنر پنجاب سردار محمد لطیف کھوسہ آج ماڈل ٹاﺅن لاہور میں ناموربزنس مین اور برطانیہ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر سلطان حیات کی رہائش گاہ گئے جہاں انہوں نے ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی۔ گورنر پنجاب نے سوگوار خاندان سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کوجنت الفردوس میںجگہ عطا فرمائے اور لواحقین کویہ صدمہ صبر و استقامت کے ساتھ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے۔

مزید :

ایڈیشن 1 -