رائل پام میں ”سونی روڈ شو برائے پروفیشنل ویڈیوگرافرز“ کا انعقاد

رائل پام میں ”سونی روڈ شو برائے پروفیشنل ویڈیوگرافرز“ کا انعقاد

  

لاہور(پ ر)حال ہی میں سونی نے رائل پام گولف ایڈ کنٹری کلب میں ”سونی روڈ شو برائے پروفیشنل ویڈیو گرفرز“ کا انعقاد کیا شو میں ممکنہ ڈیلرز، نمایاں پروڈکشن ہاﺅسز اور ٹی وی چینلز سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی تقریب کے مہمان خصوصی مسٹر ایون لم (ایریا منیجر سونی ساﺅتھ ایسٹ ایشا) تھے اور اس کے علاوہ مسٹر ذیشان میانور (چیف آپریٹنگ آفیسر، جاوید الیکٹرنکس) مسٹر ناصر اقبال (RME ڈیپارٹمنٹ ہیڈ ، سونی گلف) مسٹر محدم شہزاد مودی (مارکیٹنگ منیجر، جاوید الیکٹرانکس) نے شرکت کی تقریب کا مقصد سونی اور اس کے سٹیک ہولڈرز کے درمیان ہم آہنگی پیدا کرنا اور کسٹمرز کو ماہرین کی موجودگی میں ”سونی کیم کوڈر پروفیشنل سیریز“ متعارف کروانا تھا۔

مزید :

ایڈیشن 1 -