لیسکو: اقبال ٹاﺅن سب ڈویژن نے 99.61 فیصد ریکوری کرلی

لیسکو: اقبال ٹاﺅن سب ڈویژن نے 99.61 فیصد ریکوری کرلی

  

لاہور(کامرس رپورٹر) لیسکو کی علامہ اقبال ٹاﺅن سب ڈویژن نے مالی سال 2011-12میں پرائیویٹ صارفین سے مجموعی طور پر 99.61فیصد ریکارڈ ریکور ی کی ۔ اسٹنٹ منیجر آپریشن علامہ اقبال ٹاﺅن ثناءمحمد نے بتایا کہ زیر نظر مالی سال میں 30جون تک پرائیویٹ اور گورنمنٹ سیکٹر میں مجموعی طور پر 102فیصد ریکوری کی گئی جو اس سب ڈویثرن کی شاندار کارکردگی کا عکاس ہے ۔

مزید :

ایڈیشن 1 -