وزیراعظم راجہ پرویز اشرف افغانستان کے دورے پر روانہ ہوگئے

وزیراعظم راجہ پرویز اشرف افغانستان کے دورے پر روانہ ہوگئے
وزیراعظم راجہ پرویز اشرف افغانستان کے دورے پر روانہ ہوگئے

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم راجہ پرویز اشرف افغانستان کے ایک روزہ دورے پر روانہ ہوگئے ہیں جہاں اُن کی افغان صدر حامد کرزئی سے ملاقات ہوگی ۔ وزیراعظم کے ہمراہ وزیرخارجہ حنا ربانی کھر بھی موجود ہیں ۔روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہناتھاکہ افغانستان سے پاکستانی سرزمین پر حملوں پر بات چیت ہوگی جبکہ افغانستان میں امن کے لیے پاکستان کی قربانیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ۔

مزید :

اسلام آباد -