وفاقی وزیراطلاعات کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر

وفاقی وزیراطلاعات کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر
وفاقی وزیراطلاعات کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت عظمیٰ کے خلاف بیانات دینے پر وفاقی وزیراطلاعات قمرزمان کائرہ کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی ہے ۔ درخواست گزار محمود اخترنقوی نے موقف اختیارکیاکہ وفاقی وزیرنے بیانات میں عدالت پر تنقید اور آرٹیکل 65کی خلاف ورزی کرکے توہین عدالت کی ۔ اُنہوں نے عدالت کو بدنام کرنے کی کوشش کی لہٰذا عدالت وفاقی وزیرکے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کرے ۔

مزید :

قومی -