اسلام آباد سمیت متعدد علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد سمیت متعدد علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
اسلام آباد سمیت متعدد علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت سمیت خیبرپختونخواہ کے متعدد علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔کوہ پیمامرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.7ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

مزید :

ماحولیات -