سندھ ہائیکورٹ نے ملک ریاض کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی

سندھ ہائیکورٹ نے ملک ریاض کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی
سندھ ہائیکورٹ نے ملک ریاض کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) href="https://dailypakistan.com.pk/tag/سندھ">سندھ ہائیکورٹ نے چار ہفتوں کے لیے ملک href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ ریاض"> ریاض کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی ہے ۔ ملک href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ ریاض"> ریاض نے اپنی درخواست میںموقف اختیارکیاکہ اُن کے دیگر کیسز بھی زیر سماعت ہیں جبکہ راولپنڈی کی ایک عدالت نے 2009ءمیںاُن کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کررکھے ہیں لہٰذا اُنہیں اپنی بے گناہی ثابت کرنے کا موقع دینے کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کی جائے ۔ چیف جسٹس href="https://dailypakistan.com.pk/tag/سندھ">سندھ ہائیکورٹ نے ملک href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ ریاض"> ریاض کو دس لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے چار ہفتوں کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کرلی اور تفتیش میں شامل ہونے کی ہدایت کی ۔ میڈیا سے مختصر گفتگو میں ملک href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ ریاض"> ریاض کاکہناتھاکہ چیف جسٹس آف پاکستان پر مکمل اعتماد ہے تاہم اُنہیں فری ٹرائل کا موقع دیاجائے ۔

مزید :

کراچی -