پاکستان نے افغان فورسز کے لیے دو کروڑ ڈالر امداد کا اعلان کردیا

پاکستان نے افغان فورسز کے لیے دو کروڑ ڈالر امداد کا اعلان کردیا
پاکستان نے افغان فورسز کے لیے دو کروڑ ڈالر امداد کا اعلان کردیا

  

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) href="https://dailypakistan.com.pk/tag/پاکستان">پاکستان نے افغان href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ فورسز"> فورسز کے لیے دوکروڑ ڈالر امداد کا اعلان کردیاہے ۔ وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اور افغان صدر حامد کرزئی کی سربراہی میں دونوں وفود کی ہونے والی ملاقات میں وزیراعظم نے کہاکہ افغانستان میں تبدیلی کے لیے تعاون پر تیار ہیں اور باہمی تجارت کو مزید فروغ دینے کی ضرورت ہے ۔ راجہ پرویز اشرف کاکہناتھاکہ href="https://dailypakistan.com.pk/tag/پاکستان">پاکستان افغان مہاجرین کی باعزت واپسی ،افغانستان میں امن اور ہمسایہ ممالک سے دوستانہ تعلقات چاہتاہے ۔افغان صدر حامد کرزئی کا کہناتھاپاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان مثبت پیش رفت ہے ۔

مزید :

بین الاقوامی -