ہول سیل مارکیت میں چینی سستی ہو گئی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) چینی کی سو کلو بوری 5100 روپے سے کم ہو کر 5000روپے کی ہو گئی ہے۔ڈیلرز کے مطابق ہول سیل مارکیت میں سو کلو href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ چینی"> چینی کی بوری میں 100 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے جس سے href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ چینی"> چینی فی کلو 50روپے کی ہو گی۔