مصر کے سابق نائب صدر عمر سلیمان امریکہ میں انتقال کرگئے

مصر کے سابق نائب صدر عمر سلیمان امریکہ میں انتقال کرگئے
مصر کے سابق نائب صدر عمر سلیمان امریکہ میں انتقال کرگئے

  

قائرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) href="https://dailypakistan.com.pk/tag/مصر">مصر کے سابق انٹیلی جنس چیف اور سابق نائب صدر عمر سلیمان امریکہ میں انتقال کرگئے ہیں ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عمرسلیمان بخیریت تھے لیکن کلیولینڈ میں میڈیکل ٹیسٹ کے دوران اچانک 75سالہ عمر سلیمان کی موت واقع ہوگئی تاہم مزید تفصیلات معلوم نہیں ہوسکیں ۔دودہائیوں تک خفیہ ایجنسی کے سربراہ رہنے والے عمر سلیمان کو سابق مصری صدر حسنی مبارک کا نہایت قابل اعتماد افسر سمجھاجاتاتھا۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -