مسلم لیگ ن اور سندھ یونائٹڈ پارٹی میں اتحاد، دستخط ہوگئے

مسلم لیگ ن اور سندھ یونائٹڈ پارٹی میں اتحاد، دستخط ہوگئے
مسلم لیگ ن اور سندھ یونائٹڈ پارٹی میں اتحاد، دستخط ہوگئے

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) مسلم لیگ ن اور سندھ یونائٹڈ پارٹی نے میثاق سندھ پر دستخط کر دئیے ہیں جس کا باضابطہ اعلان اب سے کچھ دیر بعد میاں محمد نواز شریف اور سندھ یونائٹڈ پارٹی کے سربراہ جلال محمود شاہ مشترکہ پریس کانفرنس میں کریں گے۔ میثاق سندھ کے مطابق دونوں جماعتوں میں آئندہ انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ اور سندھ مخالف ہراقدام پر متحد ہو کر مقابلہ کریں گی ۔

مزید :

کراچی -