ارسلان افتخار کیس ، ملک ریاض پیش نہ ہوئے تو کارروئی کریں گے : نیب

ارسلان افتخار کیس ، ملک ریاض پیش نہ ہوئے تو کارروئی کریں گے : نیب
ارسلان افتخار کیس ، ملک ریاض پیش نہ ہوئے تو کارروئی کریں گے : نیب

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ارسلان افتخار کیس میں نیب حکام نے کہا ہے کہ ملک ریاض جمعہ کو پیش نہ ہوئے تو سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ملک ریاض نے نیب میں آج حاضرہونے سے معذرت کر لی ہے اور نیب سے استدعا کی کہ وہ 23جولائی کو پیش ہو ں گے جو نیب نے مسترد کر دی ہے۔نیب حکام کے مطابق ملک ریاض پہلے بھی نیب میں حاضر نہیں ہوئے اس لےے انہیں کل ہر صورت حاضر ہونا چاہیے بصورت دیگر کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

مزید :

اسلام آباد -