وزیراعظم راجہ پرویز اشرف شوز کمپنی میں چار سال فورمین رہے

وزیراعظم راجہ پرویز اشرف شوز کمپنی میں چار سال فورمین رہے
وزیراعظم راجہ پرویز اشرف شوز کمپنی میں چار سال فورمین رہے

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) href="https://dailypakistan.com.pk/tag/وزیراعظم">وزیراعظم راجہ href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ پرویز"> پرویز اشرف چار سال شوز بنانے والی نمبر 10 معروف کمپنی باٹا لاہور میں فورمین رہے اور ان کی تنخواہ تین ہزار روپے تھی۔ باٹالاہور ریجن کے مینجر ایچ آر تنویر خان نے اس کی تصدیق کی ہے تاہم انہوں نے اس سلسلے میں مزید معلومات دینے سے معزرت کر لی۔ مقامی میڈیا کے مطابق href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ راجہ"> راجہ پرویز href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ اشرف"> اشرف ولد سنگر خان کی لاہور ایچ آر میں ملازمت کے حوالے سے انٹری میں لکھا ہے کہ 1971 ءسے 28دسمبر 1974ءتک وہ باٹا لاہور میں فورمین رہے ۔ راجہ href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ پرویز"> پرویز اشرف کے ہمر اہ کام کرنے والے فورمین نے بتایا ہے کہ href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ راجہ"> راجہ پرویز href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ اشرف"> اشرف اس دور میں بیچلر کوارٹر باٹا پور میں رہائش پزیر تھے اور وہ جس کمرے میں رہتے تھے دو سے تین نوجوان مزید ان کے ساتھ رہتے تھے۔ ان کے ایک اور ساتھی جو چار برس قبل باٹا سے ریٹائرڈ ہوئے انہوں نے بتایا کہ اس وقت فورمین کی تنخواہ تین ہزارروپے کے قریب تھی جو کہ اس وقت کے حساب سے بہت زیادہ سمجھی جاتی تھی تاہم باٹا کمپنی اس زمانے میں معاشی لحاظ سے مستحکم کمپنی تھی جو اپنے ملازمین کو تنخواہ کے علاوہ الاﺅنس بھی دیتی تھی جبکہ href="https://dailypakistan.com.pk/tag/وزیراعظم">وزیراعظم کے پیدائشی علاقے سانگھڑ کے چک نمبر 11کے رہائشیوں کا کہنا ہے کہ ان کے والد فوج میں صوبیدار تھے جن کو انگریز فوج کی طرف سے یہاں 32ایکڑ اراضی دی گئی جو آج بھی href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ راجہ"> راجہ پرویز href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ اشرف"> اشرف کے خاندان کی ملکیت ہے مگر یہ خاندان 1977ءمیں نقل مقانی کر کے راولپنڈی منتقل ہو گیا تھا اس لیے href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ راجہ"> راجہ پرویز href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ اشرف"> اشرف کے بڑے بھائی چنگیز href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ اشرف"> اشرف زمین کا حساب کتاب کرنے اکثر چک نمبر 11میں آتے ہیں اور اس علاقے میں موجود ہاری ان کی زمین کی دیکھ بھا ل کرتے ہیں ۔گاﺅن مقینوں کا کہنا ہے کہ href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ راجہ"> راجہ پرویز href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ اشرف"> اشرف نے اسی گاﺅں کے سندھی میڈیم سکول سے پرائمری تعلیم حاصل کی اور بعد ازاں وہ اعلیٰ تعلیم کے لیے سانگھڑ ہائی سکول و کالج میں چلے گئے۔ href="https://dailypakistan.com.pk/tag/وزیراعظم">وزیراعظم کے اکثر کلاس فیلوز کا کہنا ہے کہ وہ ان کے ساتھ ہی پیدل کالج جایا کرتے جبکہ وہ کبڈی کھیلنے کے بھی بڑے دلدادہ تھے اور ان کی کیپٹن شپ میں اکثر کبڈی کے میچ منعقد ہوتے تھے۔گاﺅں میں بسنے والوں نے بتایاکہ href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ راجہ"> راجہ پرویز href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ اشرف"> اشرف کے href="https://dailypakistan.com.pk/tag/وزیراعظم">وزیراعظم بننے پر میٹھایاں تقسیم کی گئیں اور جیسے خوشی راولپنڈی کے علاقے گوجر خان میں منائی گئی ایسے ہی یہاں بھی منائی گئی ہے تاہم href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ راجہ"> راجہ پرویز href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ اشرف"> اشرف نے href="https://dailypakistan.com.pk/tag/وزیراعظم">وزیراعظم بنتے ہی href="https://dailypakistan.com.pk/tag/وزیراعظم">وزیراعظم ہاﺅس کے دروازے عام عوام کے لیے کھولے تو انہیں یاد نہیں کیا جبکہ href="https://dailypakistan.com.pk/tag/وزیراعظم">وزیراعظم نے وزارت عظمیٰ کا قلمدان سنبھالتے ہی سندھ کا دورہ کیا تو وہ سمجھے کہ href="https://dailypakistan.com.pk/tag/وزیراعظم">وزیراعظم سانگھڑ میں اپنے گاﺅں کا ضرور دورہ کریں گے اور وہاں کے ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں اہم اعلانات کریں گے مگر انہوں نے دورہ نہیں کیا۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -