فخرالدین جی ابراہیم اگر شفاف انتخابات نہ کرا سکے تو ملک کی بد قسمتی ہو گی : رانا ثناءاللہ

فخرالدین جی ابراہیم اگر شفاف انتخابات نہ کرا سکے تو ملک کی بد قسمتی ہو گی : ...
فخرالدین جی ابراہیم اگر شفاف انتخابات نہ کرا سکے تو ملک کی بد قسمتی ہو گی : رانا ثناءاللہ

  

لاہو ر (مانیٹرنگ ڈیسک ) صوبہ پنجاب کے وزیرقانون رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ اگر چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم شفاف انتخابات نہ کرا سکے تو ملک کی بد قسمتی ہو گی۔میڈیا سے گفتگو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ چیف الیکشن کمشنر پر اس ضمن میں بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے جبکہ انتخابات میں شفافیت لفظوں میں نہیں عملی طور پر نظر آنی چاہیے۔

مزید :

لاہور -