شام کے خلاف پا بندیں،چین اور روس نے قرارداد ویٹو کر دی

شام کے خلاف پا بندیں،چین اور روس نے قرارداد ویٹو کر دی
شام کے خلاف پا بندیں،چین اور روس نے قرارداد ویٹو کر دی

  

جنیوا(مانیٹرنگ ڈیسک)روس اور چین نے سلا متی کو نسل میں شام کے خلا ف قرارداد ویٹو کر دی ہے ۔سیکو رٹی کونسل کی شام پر پا بندیوں کی قرارداد امریکہ اور یو رپی یو نین کی جانب سے پیش کی گئی تھی ۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق قرارداد کے حق میں 11ووٹ ڈا لے گئے جبکہ دو ملکوں نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا ۔ 

مزید :

بین الاقوامی -