قوم کومیدان میں عمران چاہیے:شعیب اختر

قوم کومیدان میں عمران چاہیے:شعیب اختر
قوم کومیدان میں عمران چاہیے:شعیب اختر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق فاسٹ باﺅلر شعیب اختر کی باو¿نسر کی عادت نہیں گئی جبکہ ریٹائرمنٹ کے بعد دوسروں کو نشانہ بناتے ہوئے کہتے ہیں کہ وہ بہانے بہانے سے کرکٹ میں واپس نہیں آئیں گے۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ دوسروں کی طرح ریٹائرمنٹ کے بعد ان کی کرکٹ میں واپسی نہیں ہو گی۔ وہ بچوں کو ایسی ٹریننگ دیں گے جس سے محروم رہے۔ لیجنڈری کپتان عمران خان کو اپنا آئیڈیل بناتے ہوئے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا تھا کہ آج بھی ان جیسے کپتان کی ضرورت ہے۔ سیاسی میدان میں جوہر دکھانے کے سوال پر شعیب اختر کا کہنا تھا کہ انہیں سیاست میں جانے کا کوئی شوق نہیں۔ 

مزید :

کھیل -