پاکستان کواتحادی سپورٹ فنڈ کے ڈالر جلد اداکرینگے :امریکہ

پاکستان کواتحادی سپورٹ فنڈ کے ڈالر جلد اداکرینگے :امریکہ
پاکستان کواتحادی سپورٹ فنڈ کے ڈالر جلد اداکرینگے :امریکہ

  

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان پینٹا گون نے کہا ہے کہ پاکستان کو اتحا دی سپو رٹ فنڈکے پیسے ضرور ادا کیے جا ئیں گے ۔ایک بیان میں ترجمان پینٹا گون کا کہنا تھا کہ پاکستان کو 1.1بلین ڈا لر جلد ادا کر دیے جائیں گے ۔

مزید :

قومی -