اوگرا کے علاقائی دفاتر بنانے کیلئے سمری تیار کرنے کی ہدایت

اوگرا کے علاقائی دفاتر بنانے کیلئے سمری تیار کرنے کی ہدایت
اوگرا کے علاقائی دفاتر بنانے کیلئے سمری تیار کرنے کی ہدایت

  

 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پارلیمانی سیکرٹری برائے کابینہ ڈویژن میاں خرم وٹو نے href="https://dailypakistan.com.pk/tag/اوگرا">اوگرا کو ہدایت کی ہے کہ وہ ملک میں href="https://dailypakistan.com.pk/tag/اوگرا">اوگرا کے علاقائی دفاتر کے قیام کیلئے سمری تیار کرے۔ href="https://dailypakistan.com.pk/tag/اوگرا">اوگرا کی کارکردگی سے متعلق جلاس میں بریفنگ دیتے ہو ئے انکا کہنا تھا کہ عوامی مشکلات کے ازالے کیلئے href="https://dailypakistan.com.pk/tag/اوگرا">اوگرا کے علاقائی دفاتر کا قیام بہت ضروری ہے۔ چیئرمین href="https://dailypakistan.com.pk/tag/اوگرا">اوگرا سعید احمد خان نے بتایا کہ گیس کی قیمتوں کا تعین کرتے وقت اس بات کو مد نظر رکھتے ہیں کہ گیس کمپنیوں کے نقصانات کو کم سے کم رکھا جائے اور عوام کو ریلیف دیا جائے۔سعید احمد خان نے بتایا کہ href="https://dailypakistan.com.pk/tag/اوگرا">اوگرا کے ممبر گیس منصور مظفر کرپشن کے الزام میں جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل میں ہیں اور انہیں تنخواہ سمیت تمام مراعات دی جاری ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ کیبنٹ ڈویژن کو منصور مظفر سے متعلق تمام تفصیلات سے آگاہ کردیا گیا ہے ۔

مزید :

بزنس -