ناراض بلوچ صرف آزادی مانگنے ہیں،مذاکرات کیسے کریں:ذوالفقار مگسی

ناراض بلوچ صرف آزادی مانگنے ہیں،مذاکرات کیسے کریں:ذوالفقار مگسی
ناراض بلوچ صرف آزادی مانگنے ہیں،مذاکرات کیسے کریں:ذوالفقار مگسی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کو ئٹہ(مانیٹر نگ ڈیسک)گورنر بلوچستان نواب ذوالفقار مگسی نے کہا ہے کہ ناراض بلوچوں سے مذاکرات کیسے کئے جائیں وہ آزادی سے کم پر راضی نہیں۔کوئٹہ لاء یونیورسٹی کے کانووکیشن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر بلوچستان نواب ذوالفقار مگسی کا کہنا تھا کہ ناراض بلوچوں سے مذاکرات کیسے کئے جائیں وہ تو آزادی مانگتے ہیں۔جبکہ بلوچستان میں صرف بلوچ نہیں، پشتون اور دوسری قومیں بھی بستی ہیں۔

مزید :

کوئٹہ -