جولٹیروں سے بچاوہ محافظوں نے اڑالیا

جولٹیروں سے بچاوہ محافظوں نے اڑالیا
جولٹیروں سے بچاوہ محافظوں نے اڑالیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سمگلر وں کے قبضے میں لے کر مال مقدمہ کے طورپرر کھی جانے وا لی مورتیاں عوامی کالونی تھا نے سے چور ی کر لی گئی ہیں ۔مسروقہ مورتیوں میں ایک بڑی اور دو چھو ٹی مو رتیاں شامل ہیں ۔پولیس کے اعلی حکام نے نوٹس لیتے ہوئے غفلت بر تنے پر عوامی کالونی تھا نے کے ایس ایچ او جاوید بروہی کو معطل کر دیا ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -