زرداری سے عشرت کی ملاقات ،اتحادیوں کے معاملات پرتبادلہ خیال

زرداری سے عشرت کی ملاقات ،اتحادیوں کے معاملات پرتبادلہ خیال
زرداری سے عشرت کی ملاقات ،اتحادیوں کے معاملات پرتبادلہ خیال

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) صدرر مملکت آصف علی href="https://dailypakistan.com.pk/tag/زرداری">زرداری سے گو رنر سندھ ڈا کٹر عشر ت العباد نے ملا قات href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ کی"> کی جس میں گو رنر سندھ ڈا کٹر عشر ت العباد نے صدر کو دورہ بر طا نیہ href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ کی"> کی تفصیلات href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ سے"> سے آ گاہ کیا ۔دنیا نیوز کے مطابق href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ ملاقات"> ملاقات میں ملکی صورتحال پر بھی با ت چیت href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ کی"> کی گئی ۔

مزید :

کراچی -