زرداری صدر سے "چیف سیکریٹری "بن گئے

زرداری صدر سے "چیف سیکریٹری "بن گئے
زرداری صدر سے

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)صدر مملکت آ صف علی زرداری سے آ ئی جی سندھ نے بلاول ہا ﺅس میں ملا قات کی جس میں صدر آ صف علی زرداری نے آ جی سندھ کو کراچی میں امن و امان کی صورتحا ل بہتر بنا نے کی ہدا یت کی جبکہ کراچی میں جا ری ٹا رگٹ کلنگ اور بڑ ھتے ہو ئے جرائم پر تشویش کا اظہا ر کیا۔صدر آ صف علی زرداری کا کہنا تھا کہ بھتہ خوروں اور ٹا رگٹ کلرز کے خلاف مو ثر کار وائی کی جا ئے ، شہریوں کے جان ومال کا تحفظ یقینی بنایا جا ئے ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -