دوسروں کو لڑانے والے امریکی فوجی لڑ پڑے

واشنگٹن (مانیٹر نگ ڈیسک)شام کے معاملے پر امریکی فوج کے سربراہ جنر ل ڈمپسی اور جان مکین کے درمیان تلخ کلامی ہوئی ہے ۔ دنیا نیوز کے مطابق جان مکین نے کہا ہے کہ وہ جنرل ڈمپسی کے دوسری مدت کے لئے امریکی فوج کا سربراہ بننے کی مخالفت کریں گے ۔انہوں نے کہا کہ جنرل جان ڈمپسی نے شام کے خلاف کارروائی میں کمزوری دکھائی ہے۔