سپاہی کو تھپر مارنے والا ایم پی اے کا بیٹا گرفتار

سپاہی کو تھپر مارنے والا ایم پی اے کا بیٹا گرفتار
سپاہی کو تھپر مارنے والا ایم پی اے کا بیٹا گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی چھاﺅنی پولیس نے ناکے پر کانسٹیبل کی پٹائی کرنے والے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے کے بیٹے کیخلاف مقدمہ درج کرکے اسے گرفار کرلیا ہے ۔ دنیا نیوز کے مطابق فورٹرس سٹیڈیم کے سامنے پولیس نے حکومتی جماعت مسلم لیگ ن کے سرگودھا سے ایم پی اے طاہر احمد سندھو کے بیٹے شہریار کو روکا تو تلخ کلامی ہوگئی تو شہریار نے کانسٹیبل کاشف کو تھپڑ مار دیا۔پولیس نے ملزم کاشف کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

لاہور -