چیئرمین نیب کی عدم تقرری پر وزیراعظم نواز شریف اور اپوزیشن لیڈر خورشیدشاہ کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

چیئرمین نیب کی عدم تقرری پر وزیراعظم نواز شریف اور اپوزیشن لیڈر خورشیدشاہ ...
چیئرمین نیب کی عدم تقرری پر وزیراعظم نواز شریف اور اپوزیشن لیڈر خورشیدشاہ کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی احتساب بیورو(نیب)کے چیئرمین کی عدم تقرری پر وزیراعظم نواز شریف اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کیخلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی ہے ۔ محمو د اختر نقوی کی طرف سے دائر درخواست میں موقف اپنایاگیاکہ سپریم کورٹ کے احکامات کے باوجود حکومت نے تاحال چیئرمین نیب کی تقرری نہیں کی لہٰذا عدالت توہین عدالت کی کارروائی عمل میں لائے ۔ درخواست میں وزیراعظم نواز شریف اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کو فریق بنایاگیاہے ۔