ٹیکسی ڈرائیور کے قتل میں ملوث رینجرز اہلکار جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ٹیکسی ڈرائیور کے قتل میں ملوث رینجرز اہلکار جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
ٹیکسی ڈرائیور کے قتل میں ملوث رینجرز اہلکار جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹیکسی ڈرائیور کے قتل کے الزام میں گرفتار رینجرز کے تین اہلکاروں کو ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔رینجرز کے اہل کاروں کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔عدالت نے ملزمان کو 22 جولائی تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ریمانڈ پر دیئے گئے رینجرز اہل کاروں میں نذیر، وقار اوربرکت شامل ہیں۔

مزید :

جرم و انصاف -