الطاف حسین کیخلاف تحقیقات سے کوئی پریشانی نہیں :خالد مقبول صدیقی

الطاف حسین کیخلاف تحقیقات سے کوئی پریشانی نہیں :خالد مقبول صدیقی
الطاف حسین کیخلاف تحقیقات سے کوئی پریشانی نہیں :خالد مقبول صدیقی

  

کراچی(مانیٹرنگ دیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ لندن میں تحقیقات سے ایم کیو ایم کو کوئی پریشانی نہیں ہے، ہم حق پر ہیں اور حق ہی کا بول بالا ہو گا۔دنیا نیوز کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم ایک ہفتے میں بلدیاتی انتخابات کرانے کے لئے تیار ہے ،کراچی میں امن وامان کی صورتحال پر تشویش ہے ۔

مزید :

کراچی -