چوہدر ی سرور کو گورنر پنجاب لگانے کا فیصلہ

چوہدر ی سرور کو گورنر پنجاب لگانے کا فیصلہ
چوہدر ی سرور کو گورنر پنجاب لگانے کا فیصلہ

  

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)سابق برطانوی رکن پارلیمنٹ چودھر ی سرور کو گورنر پنجاب لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔ جیو نیوز کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے فیصلے سے پارٹی کے مرکزی رہنماﺅ ں کو اعتماد میں لیا ۔ چودھر ی سرور کی بطور گورنر پنجاب تعیناتی کی سمری جلد صدر کو بجھوائی جائے گی ۔ چودھر ی سرور بر طانوی شہری ہیں اور اپنی بر طانوی شہریت کی منسوخی کیلئے دو دن قبل بر طانیہ میں درخواست جمع کروا چکے ہیں۔

مزید :

قومی -