بی بی زینبؓ کے روضے پر شام کے باغیوں کا حملہ ، نگہبان شہید

بی بی زینبؓ کے روضے پر شام کے باغیوں کا حملہ ، نگہبان شہید
بی بی زینبؓ کے روضے پر شام کے باغیوں کا حملہ ، نگہبان شہید

  

دمشق (مانیٹر نگ ڈیسک)شام میں حکومت مخالف باغیوں نے رسولِ کریم ﷺ کی نواسی حضرت زینب ؓ کے روضے کو بھی نشانہ بناڈالا جس کے نتیجے میں روضے کے نگہبان انس رومانی شہید اور متعدد افراد زخمی ہوگئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق روضے پر راکٹوں سے حملہ کیاگیا ہے تاہم یہ وضاحت نہ کی گئی کہ عمارت کو کتنا نقصان پہنچا ۔

مزید :

بین الاقوامی -اہم خبریں -