ایف اسی اہلکار قیدی کو موبائل فون دیتے پکڑا گیا

ایف اسی اہلکار قیدی کو موبائل فون دیتے پکڑا گیا
ایف اسی اہلکار قیدی کو موبائل فون دیتے پکڑا گیا

  

کراچی (مانیٹر نگ ڈیسک)ایف سی اہلکار کوسینٹر ل جیل میں ایک قیدی کو موبائل دیتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا ۔ آئی جی جیل خانہ جات کا کہنا ہے کہ ملز م سینٹر ل جیل کے واچ ٹاور نمبر 6پر تعینات تھا ۔

مزید :

کراچی -