دنیا کا انوکھا ترین گاوں جہاں کوئی بھی کپڑے نہیں پہنتا

دنیا کا انوکھا ترین گاوں جہاں کوئی بھی کپڑے نہیں پہنتا
دنیا کا انوکھا ترین گاوں جہاں کوئی بھی کپڑے نہیں پہنتا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (نیوزڈیسک) آپ کو یہ جا ن کر شدید حیر ت ہو گی کہ بر طا نیہ میں  سپیل پلاٹز (جس کا مطلب ہے کھیلنے کی جگہ ) ایک ایسا انو کھا گاﺅ ں ہے جو دیکھنے میں تو بظا ہر کسی بھی دوسرے گاﺅ ں کی طر ح نظر آتا ہے لیکن اس کی وجہ شہرت یہ ہے کہ اس کے باسی کپڑے پہننا پسند نہیں کرتے ۔ گو کہ یہ اس گاﺅ ں میں رہائش کی لا زمی شرط نہیں لیکن اگر آ پ کو کپڑ ے پہننے کا شوق ہے تو شائد کو ئی بھی آدمی آ پ کو اپنا گھر بیچنے پر تیار نہ ہو ۔

بات بات پر برہنہ ہونے والی اداکارہ،جاننے کے لئے کلک کریں
یہ گاﺅں 85برس قبل چارلز ما کاسکی نا می شخص نے 12ایکڑ زمین خریدکر قائم کیا تھا ۔ اس میں 34بنگلے ہیں اور گر میوں میں کرائے پر دیئے جانے والے 24مکان ان کے علا وہ ہیں ۔اس گا ﺅ ں کی تا ریخ میں اب پہلی مر تبہ ایک برطانوی ٹی وی چینل نے اس ڈاکومینٹری بنائی ہے جو جلد ہی آن ائیر کی جا ئے گی ۔ گا ﺅ ں کے رہنے والوں کا کہنا ہے کہ وہ عا م لو گوں کی طرح ہی زندگی بسر کرتے ہیں اور تمام کاروبار زندگی بھی دیگر لو گوں کی طرح سر انجام دیتے ہیں بس فرق اتنا ہے کہ اپنا جسم ڈھانپنا پسند نہیں کرتے اور اس کا جواز یہ پیش کیا جاتا ہے کہ وہ لوگ قدرت کے قریب رہ کر زندگی بسر کرنا چاہتے ہیں ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -