پاکستان بمقابلہ سری لنکا ، کپتان اظہر علی کے ون ڈے کیریئر کے 1,000رنز مکمل

پاکستان بمقابلہ سری لنکا ، کپتان اظہر علی کے ون ڈے کیریئر کے 1,000رنز مکمل
پاکستان بمقابلہ سری لنکا ، کپتان اظہر علی کے ون ڈے کیریئر کے 1,000رنز مکمل

  

کولمبو(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی ٹیم کے ون ڈے کپتان اظہر علی نے ون ڈے کیریئرکے 1,000رنز مکمل کرلیے ہیں اورتیز ایک ہزار رنز بنانیوالے کھلاڑیوں میں اپنا لکھوالیا۔

تفصیلات کے مطابق یہ سنگ میل اظہر علی نے سری لنکا کے خلاف تیسرے ون ڈے میں عبورکیا۔ اظہر علی نے ون ڈے کیریئرمیں 9سنچریوں اور 7نصف سنچریوں کی مدد سے ایک ہزارسکور مکمل کیے جبکہ 23میچوں میں 52سے زائد رنز کی اوسط رہی ۔

میچ کی تفصیلات اورلمحہ بہ لمحہ اپ ڈیٹ کے لیے یہاں کلک کریں۔

مزید : کھیل