سری لنکا بمقابلہ پاکستان،بارش کے باعث رکنے والا میچ دوبارہ شروع

سری لنکا بمقابلہ پاکستان،بارش کے باعث رکنے والا میچ دوبارہ شروع
سری لنکا بمقابلہ پاکستان،بارش کے باعث رکنے والا میچ دوبارہ شروع

  

کولمبو(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرے ون ڈے کا میچ بارش کی وجہ سے روک دیا گیاتاہم بارش رکنے کے بعد دوبارہ شروع ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کافیصلہ کیا اور بارش شروع ہونے تک  35.1 اوور میں دو کھلا ڑیوں کے نقصان پر 187 رنز جوڑ لئے تھے ،  محمد حفیظ 49 اور سرفراز احمد 35 رنز پر کریز پر موجود تھے اور بارش کے تھمتے ہی میچ شروع ہوگیا۔ 

میچ کی مکمل تفصیلات کیلئے کلک کریں

مزید : کھیل