پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منائیں گے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منائیں گے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منائیں گے

  

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منا رہے ہیں۔ اس دوران کشمیر سمیر دنیا بھر میں ریلیاں نکالی جائیں گے اور کشمیری پاکستان سے الحاق کیلئے تجدید عہد کریں گے۔ واضح رہے کہ کشمیریوں نے19جولائی 1947کو قیام پاکستان سے پہلے یوم الحاق پاکستان منانے کا اعلان کیا تھا۔اس دن سے اب تک دنیا بھر میں رہنے والے کشمیری یوم الحاق پاکستان مناتے ہیں۔

مزید : بین الاقوامی