وارڈنزکومن پسندڈیوٹیاں مل گئیں،ٹریفک کانظام درہم برہم
لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے )صوبا ئی دا ر لحکومت میں گز شتہ 2روز سے ٹر یفک کا بر احا ل ہے اور ٹر یفک پو لیس اسکو کنٹرو ل کر نے میں مکمل طو ر پر نا کا م ہو گئی ہے۔گزشتہ روزبھی شہر کے مختلف علاقوں میں بدترین ٹریفک جام رہی۔ ذرا ئع کے مطا بق ٹر یفک پو لیس کے 4سو سے زا ئد اہلکا رو ں کوآرا م دے ڈ یو ٹیا ں دی گئی ہیں جن میں 40کے قر یب خواتین اہلکار بھی شا مل ہیں ان خو اتین اور بعض من پسند وا ر ڈ نزکو د فاتر میں ر کھا گیا ہے جن کے با ر ے میں یہ کہا جا تا ہے کہ ان کی د فا تر میں بھی ڈ یو ٹی ضروری ہے۔ بتا یا گیا ہے کہ گز شتہ چند رو ز سے کینا ل رو ڈ کے دو نو ں اطرا ف میں تقر یباً12گھنٹے ٹر یفک کا ر ش ر ہتا ہے اور د یگر علا قوں میں بھی ٹر یفک کا برا حا ل ہے ، سا رے شہر میں ٹر یفک کا جا م ر ہنا معمو ل بن گیا جس سے شہر ی شد ید مشکلا ت کا شکا ر ہیں۔ گز شتہ روز بھی شہر کے مختلف علاقوں میں ٹر یفک جا م ر ہی فیروز پور روڈ،جیل روڈ،اچھرہ،مسلم ٹاؤن،سروسز ہسپتال،مال روڈ کوئنز روڈ اور سمیت کئی مقاما ت پر گا ڑ یو ں کی لمبی قطا ر یں لگی ر ہیں ، را ت گئے تک ٹر یفک کا نظا م بحا ل نہ ہو سکا۔ کئی مقاما ت پر ر ش کی وجہ سے شہر ی گا ڑ یو ں سے اتر کرپید ل بھی سفر کر تے ر ہے۔