آج یوم الحاق کشمیرمنایا جائے گا

آج یوم الحاق کشمیرمنایا جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد( اے این این ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم الحاق کشمیر آج منایا جائے گا۔ یوم الحاق پاکستان پہلی بار19جولائی 1948کو منایا گیا تھا ۔ اس دن کے بعد سے 19جولائی کو پاکستان مقبوضہ کشمیر، آزاد کشمیر اور دنیا بھر میں یوم الحاق پاکستان مناتا ہے ۔ اس دن کی مناسبت سے خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔

مزید :

صفحہ اول -