موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس کا مختلف اداروں کا وزٹ

موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس کا مختلف اداروں کا وزٹ

لاہور(اپنے خبر نگار سے )نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے دوقومی نظریہ پر لیکچر دینے کے لیے شکر گنج ایور گرین سکول بالمقابل جنرل ہسپتال‘ فیروزپور روڈ‘لاہور‘پنجتن فلاور ہائی سکول‘ اچھرہ‘لاہور‘فیڈرل سکول اینڈ اکیڈمی‘ عامر روڈ‘ کلب چوک‘لاہور‘دی ایوارڈ اکیڈمی‘ جڑانوالہ روڈ‘ برج اٹاری‘ مثالی پبلک سکول‘ نواز موڑ فیروزپارک‘ باگڑیاں‘لاہورکا وزٹ کیا۔ مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد207تھی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4